Header Ads Widget

Pakistan medical commission.




 #whole_game_of_PMC

#shameonPMC




What is PMC doing?


Actually, PMC is pakistan medical commission who are taking pakistan medical and dental colleges entry test.


Every year this test was taken by UHS.


As this year nmdcat was from 28 August to 30 sep.


In this test, about 200,000 were registered students.


There a lot of injust in this test, as there are different test, different difficulty levels. How can this test be transparent...???


Obviously not!


Student also have raised voice and have protest in different countries of Pakistan but still unsuccessful.


ہم پاکستان میڈیکل کمیشن کے ساتھ کھڑے ہیں اور پی ایم سی کا شکریہ ادا کرتے ہیں خاص طور پر علی رضا اور ارشد کا ۔ پی ایم سی نے تاریخ کا شفاف تر ین امتحان لیا ۔ جس میں ٹیلنٹڈ طلباء و طالبات نے نمایاں کا میابی حاصل کی جبکہ بہت سے طلباء فیل ہوئے ۔ جو پھر سڑکوں پر نکل گئے کہ ہم بورڈز کے ٹاپر تھے اور ہمیں بلاوجہ فیل کر دیا تو بھائی لوگ یہ جو پاس ہوئے وہ پی ایم کی رشتہ دار نہیں تھے بلکہ انہوں نے محنت کی تھی ۔ اور ایف ایسی سی  مارکس تو  نقل اور رٹے کا نتیجہ ہو تا ہے جبکہ ٹیسٹ میں کانسپٹ چاہیے ہوتا ہے ۔ پھر پی ایم سی نے بہت سے طلباء کو پاس کر دیا جو پہلے فیل ہو گئے تھے اب بھی بہت سارے طلباء فیل ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ٹیسٹ کو دوبارہ لیا جائے ۔ تو بھائی اور بہن لوگ جو ان لائن شفاف تر ین ٹیسٹ کو کولیفائی نہیں کرپائے وہ دوبارہ بھی فیل ہی ہونگے یہ بس چاہتے ہیں کہ ان سے ہر سال اتنے ٹیسٹ لیئے جائے کہ یہ پاس ہو جائے لیکن پی ایم سی ان کے سامنے ہار نہیں مانے گی اور انشاءاللہ ٹیسٹ بھی پھر سے نہیں لیا جائے گا ۔ 

#westandwithpmc 

#noreconductmdcat




پاکستان بھر کے میڈیکل سٹوڈنٹس کے ایم ڈی کیٹ کے امتحان کا نجی فرم کو ٹھیکہ دینے کا معاملہ 

پاکستان میڈیکل کیمشن نے لاہور ہائی کورٹ کے احکامات کی دھجیاں اڑا دیں 

لاہور ہائی کورٹ نے 17اگست کو پی ایم سی کو حکم دیا تھا  ٹپس نامی  فرم کو  مزید رقم کی ادائیگی نہ کی جائے 

پی ایم سی نے حکم عدولی کرتے ہوئے 31 اگست کو  ٹپس نامی فرم کو مزید 86ملین سے زائد کی رقم کی ادائیگی کردی 

اس سے پہلے بھی پی ایم سی نجی فرم کو ایک کروڑ سے زائد کی ایڈوانس رقم کی ادائیگی کر چکی ہے 

جسٹس انوار حسین نے مذکورہ معاملہ کی تحقیقات کے لیے کیس پیپرا کو بھجوایا ہے 

جسٹس انوار حسین نے پندرہ روز میں معاملے کی انکوائری کرکے فیصلہ کرنے کی ہدایت دی تھی 

لیکن پندرہ روز میں معاملہ کی تحققات تو نہ ہوسکی بلکہ تحقیقات کرنے والے پیپرا کے ایماندار افسر کو بھی انکوائری سے ہٹا دیا گیا 

پی ایم سی کی ہدایت پر پیپرا نے معاملے کی انکوائری کرنے والے ڈائریکٹر جنرل ایم ای پیپرا محمد زبیر کو ہٹا کر ان کی جگہ 

من پسند افسران شامل کرلیا 

ایس ای سی پی کو دی گئی درخواست میں بھی ٹپس نے 

دھوکہ دہی سے

غلط این ٹی این نمبر درج کیا


ٹپس نے کسی دوسری کمپنی کا این ٹی این نمبر 3003796 اپنے نمبر کے طور پر دکھایا


ٹپس کا این ٹی این نمبر کارمل انٹرپرائز ، چیگ پاکستان" نامی کمپنی کا ہے

ٹپس نے جی ایس ٹی اور این ٹی این نمبر نہ ہونے کے باوجود کروڑوں روپے وصول کئے

ٹپس کی اس دھاندلی کی تصدیق ایف بی آر ویب سائٹ پر کی گئی ہے

ٹپس کمپنیز ایکٹ 2017 کے تحت ایس ای سی پی کے ساتھ بطور تعلیمی پارٹنر رجسٹرڈ ہے

ٹپس کے پاس "ٹیسٹنگ اور ایولیویشن" کرنے کا استحقاق نہیں ہے 

ٹپس کے میمورنڈم آف ایسوسی ایشن میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ کمپنی کے کاروبار کی بنیادی لائن تعلیمی اداروں کالجز آف آرٹس ، ریسرچ ، سائنسز ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور 

زنس کو فروغ دینا ہے

ایس ای سی پی کے ساتھ رجسٹرد میمورنڈمم اف ایسوسی ایشن میں بھی ٹپس نامی فرم کا کمپیوٹر پر مبنی ٹیسٹ یا ان لائن امتحان لینے کا کوئی تجربہ یا صلاحیت نہیں ہے لیکن اس کے باوجود مذکورہ فرم سے پورے پاکستان میں میڈیکل انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کروایا گیا

پی ایم سی کے صدر ڈاکٹر ارشد تقی اور نائب صدر چار سال کے لیے تعینات ہوئےلیکن پیپرا ، ایس ای سی پی اور انکم ٹیکس قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے من پسند فرم کو دس سال کا ٹھیکہ دے دیا

ٹپس نامی فرم کو غیر قانونی طور پر ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کا ٹھیکہ دیا گیا 

ٹپس نامی فرم ایس ای سی پی میں 21 مئی کo  رجسٹرڈ ہوئی تھی جبکہ ٹینڈر کی ڈیڈ لائن 17مئی  تھی حیران کن طور پر ٹپس فرم ایم ڈی کیٹ کے انقعاد کا ٹھیکہ فرم بننے سے پہلے ہی دے دیا گیا تھا


#We_Reject_Pmc_Mdcat_Test_2021 

#country_wide_protest_against_pmc 

#Dharna_Against_PMC 

#Shame_On_PMc 

#we_do_not_trust_teps 

#reconduct_mdcat





I strongly condemn the "murder" of hania baloch (RIP)

میں ان سیاست دانوں حکومتی عہدیداروں سے کہتا ہوں کہ جو حالت تم لوگوں نے ملک کی کر دی ہے اس کے بعد ترقی یافتہ ممالک کے طرح کے سہولیات کا خواب تو ہم نے چھوڑ دیا ہے خدارا ہمیں اپنے بنیادی حقوق تو

ہمیں اپنی بنیادی حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلنا پڑتا ہے جان گنوانی پڑتی ہے



#justice_for_haniabaloch

#shame_on_pmc

#One_Nation_One_MDCAT 

#shame_on_PMC

#ch_irfan_yousaf



Post a Comment

2 Comments